سانحہ پشاور کے روز لاپتہ ہونیوالی عنیزہ کے والد عراق میں اقوام متحدہ کے سکیورٹی افسر ہیں، عالمی ادارے کا حکومت کو خط

Dec 27, 2014

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ نے پاکستانی حکومت کو خط لکھا ہے کہ سانحہ پشاور کے روز لاپتہ ہونے والی عنیزہ نجی سکول کی طالبہ ہے۔ عنیزہ کے والد عراق میں اقوام متحدہ کے سکیورٹی افسر ہیں۔

مزیدخبریں