کوئٹہ (بیورو رپورٹ) جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام کو جب تک آئین پاکستان میں ترمیم کے ذریعے نہیں ڈالا جاتا اس وقت تک جمعیت علما اسلام کیلئے ان کی حمایت مشکل ہے وہ جامعہ مطلع العلوم میں خطبہ جمعہ کے بعد صحافیوں اور مختلف وفود سے گفتگو کررہے تھے۔
آئینی ترمیم کے بغیر فوجی عدالتوں کی حمایت کرنا مشکل ہے: حافظ حسین احمد
Dec 27, 2014