کنساشا (اے پی پی) جمہوریہ کانگو میں کشتی کے حادثہ میں 30افراد کی ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔ دارالحکومت کنساشا میں مشتعل مظاہرین نے سرکاری عمارتوں کو آگ لگانے کی کوشش کی۔
کانگو: کشتی حادثہ کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے
Dec 27, 2014