فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پل ڈینگرو فیصل آباد میں ٹریفک میں پھنسی ایمبولینس میں مریض بروقت ہسپتال نہ پہنچنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پل ڈینگرو میں گنے کی ٹرالی الٹنے کے باعث ٹریفک بلاک ہوگئی ۔
فیصل آباد: ٹریفک میں پھنسی ایمبولینس بروقت ہسپتال نہ پہنچنے پر مریض جاں بحق
Dec 27, 2014