لاہور (خصوصی رپورٹر) شمس العلماءمولانا الطاف حسین حالی کی سوویں برسی 31دسمبر کو منائی جا رہی ہے مصلح قوم عالم دین اور ممتاز شاعر شمس العلماءمولانا الطاف حسین حالی کا 31دسمبر 1914 کو انتقال ہوا تھا اسی مناسب سے جمعرات 31 دسمبر کو یوم حالی منایا جا رہا ہے اس موقع پر ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں ایک خصوصی نشست منعقد کی جا رہی ہے جس میں ممتاز دانشور اور محققین مرحوم کی حیات و خدمات کے حوالے سے خطاب کریں گے۔
مولانا الطاف حسین حالی کی سوویں برسی پر 31دسمبر کو ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں خصوصی نشست ہو گی
Dec 27, 2014