واشنگٹن (آن لائن) امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے کہا ہے کہ 2013 میں لگ بھگ ایک ارب صارفین کا ڈیٹا ہیک کر کے چوری کیا گیا۔ کمپنی نے کہا ہے کہ تین ماہ قبل بھی ایسی سکیورٹی خلاف ورزی سامنے آ گئی ہے جس سے 2013 سے تین گنا زائد ڈیٹا چرایا گیا۔کمپنی نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔
یاہوکا اربوں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا اعتراف
Dec 27, 2016