نئی دہلی(صباح نیوز) مودی سرکار کی نوٹ بندی پالیسی نے بھارتی سماج کو ہلا کررکھ دیا ہے،زندگی کے ہر شعبے کی طرح بھارتی کسان بھی پرانے نوٹوں کی بندش اور نئے نوٹوں کی کمیابی سے بری طرح متاثرہوئے ہیں ،بھارت کی کئی ریاستوں میں کسانوں نے مناسب معاوضہ نہ ملنے پرفصلوں کی کاشت روک دی ہے۔
مودی کی نوٹ پالیسی کا ردعمل کسانوں نے فصلوں کی کاشت روک دی
Dec 27, 2016