اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پیرکو سردار عاشق حسین گوپانگ کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں وزارت ٹیکسٹائل کے 2009-10ء کے زیرالتواء آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ یپ اے سی نے وزارت ٹیکسٹائل کے آڈٹ اعتراضات نمٹا دیئے گئے۔