جھوٹ بولنے سے دماغ پر بُرے اثرات پڑتے ہیں: تحقیق

Dec 27, 2016

لندن (اے پی پی) جھوٹ بولنے سے دماغ پر بُرے اثرات پڑتے ہیں جن کی وجہ سے دماغ آہستہ آ ہستہ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے۔ دنیا کے تقریباً ہر مذہب میں جھوٹ بولنے کو انتہائی برا سمجھا جاتا ہے‘ بعض معاشروں میں جھوٹ بولنے والوں کو نفسیاتی مریض قرار دیا جاتا ہے۔

مزیدخبریں