کو ٹ ادو (خبر نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پرکنڈا لگا کر سستے داموں کا شکاروں سے گنا خرید کرنے والے مڈل مینوں کے خلاف اپریشن شروع،10مڈل مینوں کے خلاف مقدمات درج، دکانیں سیل کر دی گئیں،کارروائی جاری رہے گی ۔ ان خیالات کا اظہاراسسٹنٹ کمشنراختر منڈھیرا نے کیا۔ محمد اختر منڈھیرا نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر تمام شوگر ملز کسانوں سے180روپے فی من گنا خرید کررہی ہیں۔
سستے داموں گنا خریدنے پر مڈل مینوں کیخلاف آپریشن شروع کر دیا: اے سی اختر منڈھیرا
Dec 27, 2017