بھارت کے بلوچستان مخالف پروپیگنڈا کا لائحہ عمل جلد تیار کرلیا جائے گا: دفتر خارجہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اپنے مشنز سے بھارت کا بلوچستان مخالف پراپیگنڈا کائونٹر کرنے کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ بھارت کا بلوچستان سے متعلق پاکستان مخالف پراپیگنڈا کا لائحہ عمل جلد تیار کرلیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن