گوجرانوالہ: خرم دستگیر کی حلقہ میں آمد پر نوجوانوں نے لبیک یارسول اللہ کے نعرے لگا دیئے

Dec 27, 2017

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی حلقہ میں آمد پر نوجوانوں نے لبیک یارسول اللہ کے نعرے لگا دیئے۔ بتایاگیا ہے کہ وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان حلقہ میں تعمیراتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرنے کے لئے ایم پی اے عبدالرئوف مغل کے ساتھ پہنچے تو گلی میں کھڑے نوجوانوں نے انہیں دیکھتے ہوئے لبیک یارسول اللہ کے بلند آواز میں نعرے لگانا شروع کر دئیے تھے۔

مزیدخبریں