بنگلہ دیش میں اسلام مخالف ریمارکس پر بلاگر گرفتار، ملک سے فرار ہو رہا تھا 14 سال قید ہو سکتی ہے

ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں اسلام مخالف بلاگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش پولیس نے 25 سالہ اسد الزمان نور بلاگر کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے ڈھاکہ ائر پورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ سوشل میڈیا سرگرم رکن کو اسلام مخالف ریمارکس کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اسد نور کو بنگلہ دیش کے انٹرنیٹ کے سخت قوانین کے تحت 14 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن