کراچی: پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

Dec 27, 2017

کراچی(نوائے وقت رپورٹ) باغ کورنگی کراچی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔
ڈاکو ہلاک

مزیدخبریں