کوئٹہ: گندم خوردبردکیس‘ سابق سیکرٹری خوراک احتساب عدالت پیش‘ سماعت 8 فروری تک ملتوی

کوئٹہ(آن لائن)احتساب عدالت ii میں گندم خورد برد کیس کی سماعت سابق صوبائی وزیر اور سابق سیکرٹری خوراک عدالت میں پیش‘استغاثہ کے مطابق احتساب عدالت ii میں گندم خورد برد کیس کے ملزمان سابق وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ ، سابق سیکرٹری خوراک علی بخش بر ضمانت کیس کے دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے گواہ اصغر عباس پر جرہ مکمل عدالت نے کیس کی سماعت8 فروری تک ملتوی کر دی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...