کراچی (آن لائن) سی ویو پر پولیس سے بدتمیزی کے الزام میں معروف وکیل شمس الاسلام کی گرفتاری کے خلاف سندھ بارکونسل میں اپیل پر منگل کی صبح وکلاء برادری نے ہڑتال کردی، جس کے باعث سندھ ہائیکورٹ، ماتحت عدالتیں، سٹی کورٹ میں قائم عدالتیں ، ملیر کورٹ میں وکلاء نے مکمل ہڑتال کی اورعدالتوںکابائیکاٹ کیا، بازوئوں پر علامتی طور پر سیاہ پٹیاں باندھی گئیں۔
وکیل شمس الاسلام کی گرفتاری کے خلاف سندھ بارکونسل میں ہڑتال
Dec 27, 2017