پیرو: صدر کے معاف کرنے پر سابق صدر البرٹوکیخلاف مظاہرے، عوام سے معذرت کرلی

Dec 27, 2017

لیما(اے ایف پی) پیرو میں بیمار سابق لیڈر البرٹو فیوجی موری نے معاف کرنے کا عوام سے مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا مجھے نتائج کا علم ہے، وہ 25 برس سزا کرپشن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام پر کاٹ رہے تھے۔ موجودہ صدر نے البرٹو کو معافی دیدی جی کیخلاف زبردست مظاہرے شروع ہوگئے۔ انہوں نے ہسپتال کے بیڈ سے پیغام جاری کیا ہے۔

مزیدخبریں