فیروز والا (نامہ نگار) بیگم کوٹ کے علاقہ فضل پارک میں انتظامیہ کی نا اہل کی وجہ سے جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر لگ گئے جسکی وجہ سے مچھروں یک بہتات نے مکینوں کا جینا مشکل کردیا۔ مچھروں کی بہتات اور گندگی کی وجہ سے رہائشیوں میں مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے علاقے میں گوڑا ڈالنے کے لئے ڈرم تورکھے ہوئے ہیں لیکن میں سے کچرا اٹھانے کے لئے کوئی اہلکار موجود نہیں۔ اعلیٰ حکام فوری طور پر نوٹس لیں۔
بیگم کوٹ میں انتظامیہ کی نا اہلی آبادی کوڑے دان میں تبدیل
Dec 27, 2017