چیف جسٹس ہائیکورٹ نے پنجاب کی ڈسٹرکٹ اور تحصیل کورٹس میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کی منظوری دیدی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل کورٹس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کی منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں ایک سپیشل پرچیز کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ کمیٹی جسٹس چودھری محمد اقبال، رجسٹرار ہائی کورٹ، ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ ڈسٹرکٹ جوڈیشری اور سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ ڈیپارٹمنٹ پر مشتمل ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...