فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میڈیکل کالج میں تعینات پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ دو ماہ سے تنخواہوںسے محروم، متاثرہ افراد کا سڑک بلال کر کے احتجاج، میڈیکل کالج میں ذوالفقار کمپنی کے سیکورٹی گارڈ اپنی ڈیوٹی دے رہے ہیں لیکن دو ماہ گزرنے کے بعد بھی انہیں تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی جس پر تعینات سیکورٹی گارڈز نے کام چھوڑ کر احتجاج ریکارڈ کروایا۔