امپیریل مارکیٹ کے قریب پولیس ناکہ بندی پر فائرنگ کا مقدمہ درج

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)امپیریل مارکیٹ کے قریب پولیس ناکہ بندی پر فائرنگ اور اس واقعہ میں حملہ آور سمیت دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعہ کا تھانہ سٹی میں ایس ایچ او سلطان قمر کی مدعیت میں استغاثہ درج کرلیا گیاگرفتار ملزم نے اپنا نام و پتہ فضل الرحمٰن بتایا جبکہ وہ وزیرستان کا مستقل رہائشی ہے حملے میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی قبضے میں لے لیا گیا دہشت گردی ایکٹ اور تعزیرات پاکستان مقدمہ درج کرلیا جبکہ تھانہ سٹی پولیس نے تھانہ ترنول کے علاقے میں گرفتار ملزم کے گھر ریڈ کیا جہاں سے اس کے بھائی سمیت دو مشکوک افراد حراست میں لے لئے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...