اتھلیٹکس کلب آف شاہدرہ کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کل ہوگی

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) اتھلیٹکس کلب آف شاہدرہ کے زیراہتمام نیشنل و جونیئر اینڈ یوتھ اتھلیٹکس مقابلوںکے میڈلسٹ کھلاڑیوں اور کلب کوچز عامر رفیق‘ عاشق حسین‘ رانا سجاد حسین اور محمد ذوالفقار کیلئے اعزازیہ تقریب کل ہوگی ۔مہمان خصوصی انجینئر یاسر گیلانی چیئرمین پی ایچ اے‘ میاں عبدالرزاق، چودھری حبیب الرحمن‘ ملک فاروق احمد‘ پروفیسر میاں شہزاد‘ انجینئر انور مقبول اور آصف محبوب ایوارڈز تقسیم کریں گے۔ تقریب کے چیف آرگنائزر محمد دلشاد حسین اور ثاقب شیخ ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...