میرواہ گورچانی (نامہ نگار) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی سنجے پاروانی نے ایم کیو ایم کے تحریکی کارکن راشد راجپوت سے ان کے والد سیٹھ حاجی محمد یاسین راجپوت کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ میرواہ گورچانی میں تعزیت کی اور گہرے رنج و گم کا اظہار کیا اس موقع پر پر ان کے ہمراہ علاقے کی معروف کاروباری شخصیت سیٹھ اجے کمار، ملک ندیم اختر، ملک عادل،راؤ کاشف اور دیگر بھی موجود تھے۔