قومی امن کمیٹی پاکستان کے سٹی وائس چیئرمین پیٹرک گل کی رہائشگاہ پر یوم قائد‘ کرسمس حوالے سے تقریب

ملتان (نیوز رپورٹر)قومی امن کمیٹی پاکستان کے سٹی وائس چیئرمین پیٹرک گل کی رہائش گاہ پر یوم قائد اعظم اور کرسمس تقریبات کے حوالہ سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میزبان پیٹرک گل، سماجی راہنماء وٹرینگ اینڈ ریسرچ کنسلٹنٹ صائمہ علی، چیف کوارڈی نیٹرغضنفرملک، کلب عابد خان اور موٹیویشنل سپیکر نادر خان نے کہا بین المذاہب ہم آہنگی کے ذریعے ہم وطن عزیز کو مستحکم اور خوشحال بناسکتے ہیں ہمارا قومی وملی فریضہ ہے وطن عزیز کے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ھم بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کیفرمودات اور ان کی جدوجہدکومشعل راہ بناتے ہوئے ملک اور قوم کی خدمت اور ملک میں امن وامان کے لیے اپنا اپنا مثبت کردار ادا کریں تقریب کیدوران بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ اور کرسمس کاکیک کاٹا گیا۔

ای پیپر دی نیشن