مودی مسلمان مخالف قوانین کے بجائے ملکی معیشت پر توجہ دیں:کانگریسی رہنما

Dec 27, 2019 | 16:39

ویب ڈیسک

کانگریس پارٹی کے رہنما اور بھارتی صوبے راجستھان کے نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے ملکی معیشت بہتر بنانے کے بجائے مسلمان مخالف قوانین پرتوجہ مرکوز کرنے پر مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔

 ایک بیان میں سچن پائلٹ نے کہا کہ حکومت معیشت کی بہتری پر کوئی توجہ نہیں دے رہی اور شہریت کے ترمیمی ایکٹ اور قومی مردم شماری جیسے مسائل پر سیاست کررہی ہے۔
 

مزیدخبریں