وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصول پر قائم ایسا دستور جو عوام کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی شوریٰ‘ پارلیمنٹ یا اسمبلیوں کو قانون ساز ادارے کی حیثیت سے قانون سازی کے معاملات میں مقتدر قرار دے۔ حقوق بشر کے تحفظ کی ضمانت دے اور قانون کی حاکمیت کو تسلیم کرے‘ اسلامی احکام سے متصادم نہیں۔
(کتاب افکار اقبال ’’مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال‘‘)