پنجند تھیٹر علی پور میں پرفارمنس پرسائقین نے خوب داد دی دی :سونیناں ملک

علی والی (نامہ نگار ) پنجند تھیٹر علی پور میں جاری ڈرامہ سوہنی گڈی تے سوہنے لوگ میں اسٹیج فنکارہ سونیناں ملک کی رقص پرفارمنس نے شائقین کو مدہوش کر دیا پنجند تھیٹر میں ہائوس فل رش سے ڈرامہ پروڈیوسر میں خوشیوں کا سماں ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں ماہی جان ، عظمی خان ، فاروق شہزاد بھی شامل ہیں۔
. اس موقع پر اسٹیج فنکارہ سونیناں ملک نے کہا کہ جب بھی پنجند تھیٹر علی پور میں پرفارم کیا ہے شائقین کی جانب سے خوب پذیرائی ملی ہے جسکو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...