بجلی چور کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم 

ملتان (سپیشل رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے واپڈا کی مین لائن میں ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ ملزم محمد مبین کے خلاف بجلی چوری کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ،  ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن