پاکستان شاہینز اور ناردرن نائٹس کے درمیان ٹی 20میچ کل کھیلا جائیگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان شاہینزاورناردرن نائٹس کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔پاکستان شاہینزاورناردرن نائٹس کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا، میچ کی تیاریوں کے لیے شاہینز ٹیم نے تین گھنٹے تک سیڈں ْپارک ہملٹن میں پریکٹس سیشن کیا۔

ای پیپر دی نیشن