مری(نامہ نگار خصوصی) مری بسوٹی روڈ کاتعمیراتی کام نہ ہونے سے یہاں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا سڑک کے ابتدائی حصے کو تعمیر کردیاگیا لیکن اب بھی 70فیصد سڑک کھنڈرات کامنظر پیش کررہی ہے جسکے باعث یہاں رہائش پذیر لوگوں کو شہر تک پہنچنے شدیدمشکلات کا سامنا ہے عوامی حلقوںنے ممبران اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑک کے باقی ماندہ حصے کی تعمیر کیلئے فوری گرانٹ فراہم کی جائے تاکہ یہاں کے مکینوں کی مشکلات کم ہوسکیں۔
مری بسوٹی روڈ کھنڈرات کامنظر پیش کرنے لگی
Dec 27, 2020