PS-95 کے کارکنان بے نظیر بھٹو کی  برسی میں شرکت کرینگے، حاجی جمیل ضیاء

Dec 27, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی PS-95 کے صدر اور سندھ کونسل کے ممبر حاجی جمیل ضیاء کی قیادت میں اورنگی ٹائون کے عوام اور کارکنان نے قائد جمہوریت بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے برسی پر روانہ ہوئے ۔ اس موقع پر حاجی جمیل ضیاء نے کہا کہ اورنگی ٹائون پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے۔ برسی کے موقع پر جیالوں کا سمندر ہوگا۔

مزیدخبریں