افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی کے 100 روز: ملالہ کے والد نے فیملی تصویر شیئر کی


لندن (نوائے وقت رپورٹ) طالبان دور میں تعلیم نسواں پر پابندی کے 100 دن مکمل ہو گئے۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء یوسفزئی نے 100 دن مکمل ہونے پر بیان میں کہا ہے کہ وہ ایک دن جو لمبی لمبی راتوں کے برابر ہے۔ افغانستان میں صبح ہونے دو وہاں روشنی آنے دو‘ انہوں نے تعلیم نسواں پر پابندی کے بینر کے ساتھ فیملی کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...