شیخوپورہ:مطیع اللہ خان کی شادی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنمائوں کا نیک خواہشات کا اظہار

 شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نیشنل لیبر پالیسی کونسل کے مرکزی صدر رانا عبدالسمیع خان کے صاحبزادے رانا مطیع اللہ خان کی شادی کے موقع پر تحریک انصاف کے بانی چیئرمین و وزیراعظم پاکستان عمران خان، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر، عامر محمود کیانی سینیٹر سیف اللہ نیازی، سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیںمبارکباد دی ہے جبکہ دعوت ولیمہ کی تقریب میں صوبائی وزیر انصر مجید نیازی، سینیٹر اعجازاحمد چوہدری، شبیر سیال، کنور عمران سعید،ٹیوٹا کے چیئرمین رانا علی سلمان، میت دیگر پارٹی رہنماؤں، ارکین قومی و صوبائی اسمبلی اور عزیز اقارب نے شرکت کی اور دولہا دولہن کو شادی کی مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن