ننکانہ: انتظامیہ بے بس‘ضلع بھر میں کھاد کا بحران شدت اختیار کردیا

ننکانہ صاحب(نامہ نگار)ضلع بھر میں کھاد کا بحران شدت اختیار کردیا، انتظامیہ تاجر مافیا کے سامنے بے بس ہوگئی، زمیندار کھاد کے حصول کے لئے مارے مارے پھرنے لگے، زمینداروں کا وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث زمینداروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس موقعہ پر مختلف دیہات سے تعلق رکھنے والے زمینداروں نے صحافیوں کو بتایا کہ انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ پوائنٹس پر صرف مخصوص لوگوں کو ہی کھاد فراہم کی جاتی ہے جبکہ ڈیلرز اور دوکانوں پر کھاد دستیاب نہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...