لاہور(نامہ نگار) شیرا کوٹ کے علاقہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص سر میں ڈنڈا لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔شیرا کوٹ کے علاقے60 فٹ روڈ پر دو گروپوں لڑائی جھگڑے کے دوران 45 سالہ صبغت اللہ سرمیں ڈنڈا لگنے سے زخمی ہوگیا۔ جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیامگروہ جانبرنہ ہوسکا۔
شیراکوٹ، دوگروپوں میں لڑائی جھگڑا ڈنڈا لگنے سے 45سالہ شخص جاں بحق
Dec 27, 2021