قصور :آوارہ کتوں کے  کاٹنے سے 2بچے شدید زخمی

قصور (نمائندہ نوا ئے وقت)الہ آباد و گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات، انتظامیہ بے خبرگھر کے سامنے گلی میں کھیلتے دو بچوں کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا، بچے شدید زخمی۔قصور کے نواح الہ آباد کے علاقے میں چھ سالہ احتشام صدیق اور دس سالہ اقرا قادر اپنے گھر کے سامنے گلی میں کھیل رہے تھے کہ کہیں سے آوارہ اور باولے کتے آئے اور دونوں بچوں کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا۔زخمی بچوں کو ہسپتال رورل ہیلتھ سنٹر الہ آباد منتقل کیا مگر اسپتال میں ویکسین موجود نہیں شہریوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ آوارہ کتوں کو تلف کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...