کراچی (سٹی نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی PS-95 کے انفارمیشن سیکریٹری سید عمران شاہ نے کرسمس ڈے کے موقع پر سندھ بھر میں کرسچن آبادیوں کے مسائل حل کرنے اور کرسمس کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت عوامی خدمت کا دوسرا نام ہے۔