تحریک انصاف کریڈٹ نہیں لے سکتی 

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان  مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویڑ  کی جا نب سے  نارتھ  اظم آباد ضلع وسطی میں گرین  لائن   بس سروس کی تختی کی  قاب کشائی کراچی کے مقامی ہال میں ہوئی۔ میاں  واز شریف کا کراچی کی عوام کیلئے شروع کیا گیا شا دار تحفہ ہے جس سے غریب عوام کیلئے سہولت اور اعلیٰ آرام دہ سفر مہیا ہوگا۔ آج کراچی میں ٹریفک کا رش ہے وہاں گرین  لائن بس سروس غریب کیلئے بہتری  سہولت ہے۔ تقریب کے مہما  خصوصی پاکستا  مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہ ماء  و سابق اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی  ے کہا ہے کہ کراچی میں  واز شریف کے دورے وزارت عظمیٰ میں آئے گئے عوامی سہولت کیلئے گری  لائ￿   بس سروس کا آ  لائ￿   افتتاح کراچی کے مقامیوں کیلئے تحفہ ہے۔  ااہل  اعاقبت ا دیش یوٹر  سلیکٹڈ وزیر اعظم عمرا  خا  اور ا کی پارٹی کے پاس خود اپ ی عوامی خدمت کی کارکردگی صفر ہے اور یہ لوگ پاکستا  بھر میں سابق عوامی وزیر اعظم  واز شریف کے ب ائے گئے ترقیاتی عوامی خدمت کے شاہکار تیار م صوبوں پر اپ ے  ام کی جھوٹی تختی لگواکر ا کا افتتاح کرتے پھر رہے ہیں جبکہ عوام کو تمام تر حقیقت کا پتہ ہے۔ کراچی ڈویڑ  کے صدر ا جی ئر سلما  خا   ے کہا کہ اگر گری  لائ￿   وقت مقرر پر مکمل کرلیا جاتا تو عوام دو سال پہلے ہی سہولت استعمال کرتی مگر موجودہ حکومت  ے جا  بوجھ کر پروجیکٹ کو ہٹ کیا مگر پھر بھی آج ہم میاں  واز شریف کو یاد کرتے ہیں ج  کی بدولت کراچی میں گری  لائ￿   بس سروس ب ائی گئی اور 6 ئے فلائی اوور پل ب اکر عوام کو ٹریفک کے رش سے  جات ملی۔ پاکستا  کی ترقی میں ہر میگا پروجیکٹ پر افتتاح کیلئے میاں  واز شریف کا  ام لکھا ہے پاکستا  ہر صوبے میں ہر شہر میں ترقی کا سہراہ میاں  واز شریف کے  ام جاتا ہے۔ آج موجودہ حکومت  ے 4 سالہ کارکردگی میں سوائ￿  مہ گائی کے کوئی کچھ  ہیں کیا اور جھوٹے الزام جھوٹے پروپیگ ڈے مخالفی  پر کیچڑ اچھال ے کے علاوہ کچھ  ہیں کیا عوام میں ا کی اہمیت اسی وجہ سے صفر ہوگئی ہے۔ اس موقع پر عصمت ا ور محسود، ملک تاج، اما  آفریدی، ملک  عیم احمد اعوا، محب اللہ، چوہدری جمیل، حبیب الرحم، وحید جا، بخت حس، را ا ا تظار، ت ویر جدو، گل مروت، اسد عصمت محسود، روزی خا  کاکڑ، خورشید ہزاروی، عرفا   یازی، خا  محمد ت ولی، فاروق الیاس، میاں خالد رفیق، مہ از اختر، مراد خا، ایاز خٹک ودیگر عہدیدارا   ے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے میزبا ی کے فرائض ضلع وسطی کے صدر دا ش  سیم، جہا زیب عالم، حماد شیخ، رضا علی، سید عمیم  ے ا جام دیئے اور تقریب کو کامیاب ب ا ے میں مبارکباد دی اور تمام مہما وں کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن