کوٹلہ مغلان (نمائندہ نوائے وقت )مسلم لیگ ن کے سابق ضلعی نائب صدر راجن پور خالد محمود لنگاہ نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو ملک کی عالمی لیڈر تھی اور کروڑوں پاکستانیوں کی دل کی دھڑکن تھی انکی شہادت ایک ملک وقوم کیلئے قومی سانحہ ہے جو صدیوں بعد بھی پر نہیں ہوسکتا بے محترمہ نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد میری نظر میں پیپلز پارٹی یتیم ہوچکی ہے۔