جن پور (نامہ نگار ) قومی شاھراہ پر موٹر سائیکل سوار سفر کرنے سے پہلے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کریں موٹر وے پولیس کا مقصد روڈ یوزر کے جان ومال کا تحفظ کرنا بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قومی شاہراہِ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جلد شروع کیا جائے گا ۔
قومی شاہراہ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن جلد کیا جائیگا: صفدر منیر لنگاہ
Dec 27, 2021