جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت ) پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کی طرف سے رواں سال 2021 کے دوران مقدمات کے اندراج کی نویں ففٹی مکمل کر لی گئی ہے سال 2021 کا پہلا مقدمہ سیلز مین سلیم کے ساتھ ایک لاکھ روپے کی ڈکیتی کا درج ہوا جبکہ 450 واں مقدمہ لیڈی ڈاکٹر شمائلہ شریف کے ساتھ فراڈیے شہباز کی طرف سے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے تبادلہ کے نام پر 25 ہزار روپے لوٹنے کا درج کیا گیا۔