وہاڑی‘بلا نمبرموٹر سائیکلوں اور کالے شیشوں والی گاڑیوں  کی بھر مار

وھاڑی(کرائم رپورٹر ) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مبینہ غفلت اور عدم دلچسپی کے باعث وھاڑی شہر و گردونواح میں بلا نمبری موٹر سائیکلوں پر چوریاں اور ڈکیتیاں عام ہوگئی ہیں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی بلا نمبری موٹرسائیکل استعمال ہوتی ہیں  شہری عدم تحفظ کا شکار ،شہریوں احمد،تسلیم،شاہزیب،شاہد،امجد،غلام محمد،شبیر و دیگر نے ڈی پی او وہاڑی سے مطالبہ کیا ہے کہ بلا نمبر  موٹر سائیکلوں اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں کی جائیں

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...