نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

Dec 27, 2021

آج مسلمانوں میں علمی تجسس کا فقدان ہے۔ عالم اسلام کا ذہنی انحطاط حد درجہ اندوہناک ہے۔ مسلمانوں میں علمی روح باقی ہے نہ علم و حکمت سے کوئی دلی شغف ہے۔ تھوڑی بہت بیداری جو نئی تعلیم اور مغرب کے زیراثر ہوئی اس کا نتیجہ بھی یہ ہوا کہ علم و حکمت کے بارے میں ان کے ذہن نے کوئی اچھا تاثر قبول نہیںکیا۔
(ماخوذ از ’’فکراقبال میں سائنس کا مقام‘‘)

مزیدخبریں