سابق جرمن حکومت نے اسلحے کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا،9.4 ارب یورو کی ڈیلز طے

برلن(اے پی پی)جرمنی کی  سابق چانسلر انجیلا مرکل کی حکومت نے اپنے آخری ایام میں ہتھیاروں کی فروخت کے کئی معاہدوں کو حتمی شکل دی جس  سے  اسلحے کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ حکومت نے آخری 9دنوں میں 5بلین یورو کی ڈیلز طے کیں۔
جرمن/ اسلحہ ریکارڈ

ای پیپر دی نیشن