لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 17 ہزار 400 کیوسک اور اخرج 15 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد8ہزار700کیوسک اور اخراج 8 ہزار700کیوسک، خیرآباد پل آمد14 ہزار100کیوسک، اخراج 14 ہزار 100 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد6ہزار300کیوسک اور اخراج 4 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 4 ہزار 800 کیوسک اور اخراج4ہزار800کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 13 ہزار700کیوسک اور اخراج 9 ہزار 200 کیوسک، چشمہ 14 ہزار 100 کیوسک اوراخراج17ہزارکیوسک، تونسہ آمد 25 ہزار100کیوسک اور اخراج 21 ہزار 400کیوسک،گدو آمد 26 ہزار 900 کیوسک اور اخراج17ہزار800کیوسک، سکھر آمد 17ہزار300کیوسک اور اخراج 1ہزار100کیوسک ،کوٹری آمد 10 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 6ہزار500کیوسک،تریموں آمد6ہزار200 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، پنجند آمد6ہزار 100 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1489.51 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.715 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1117.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.716 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح640.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.038 ملین ایکڑ فٹ رہا۔
تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے۔