دورہ آسٹریلیا ،ورلڈکپ کیلئے اعلان کردہ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) دورہ آسٹریلیا اور ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ قومی خواتین کرکٹ سکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آغازہو گیا۔کیمپ کے پہلے روز خواتین کھلاڑیوں نے این ایچ پی سی میں تربیتی مشقیںکیں۔قومی خواتین کھلاڑیوں نے عبوری ہیڈ کوچ سلیم جعفر کی زیرنگرانی نیٹ پریکٹس کی۔کپتان بسمہ معروف آج سے کیمپ کو جوائن کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...