بدخشاں: ہیڈکوارٹرز کے قریب بم دھماکہ، پولیس سربراہ، 2 محافظ جاں بحق 

Dec 27, 2022

کابل (اے پی پی) افغانستان کے صوبے بدخشاں میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب بم دھماکہ میں صوبائی پولیس سربراہ اور ان کے 2محافظ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب بم دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں بدخشاں کے صوبائی پولیس کے سربراہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں صوبائی پولیس سربراہ اور ان کے2 محافظ موقع پر جاں بحق ہو گئے ہیں۔

مزیدخبریں