نئی دہلی (نیٹ نیوز ) بھارتی وزیر خزانہ کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ نرملا ستھرامان کی پیرکے روز طبیعت ناساز ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ بات واضح نہیں ہوسکی ہے کہ وزیرخزانہ کو کس بیماری کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
بھارتی وزیر خزانہ
بھارتی وزیر خزانہ طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل
Dec 27, 2022