اسلام آباد (نامہ نگار) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے الیکٹرک کی نومبر2022 ء کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر آج سماعت کرے گی۔ پاور یوٹیلیٹی نے ایف سی اے میں 7.04 روپے یونٹ کمی کی درخواست کی ہے۔ نومبر 2022 کا فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ ستمبر 2022 ء کے مقابلے کم ہے۔
سماعت
نیپراکے الیکٹرک کی نومبر کیلئے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت کرے گی
Dec 27, 2022