لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے کمشنر ڈی جی خان لیاقت علی ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایڈیشنل کمشنرکا اضافی چارج دے دیا۔ ڈپٹی سیکرٹری (کیبنٹ)کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری (سروسز ) جبکہ چیف آف سیکشن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبداللہ رؤف مہر کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری (کیبنٹ) تعینات کر دیا ہے۔
تبادلے
کمشنر ڈی جی خان کو ایس اینڈ جی اے ڈی، ایڈیشنل کمشنر کو اضافی چارج کا حکم
Dec 27, 2022